لشکری بولی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ زبان جو لشکر والے بولتے ہیں اور عموماً مختلف زبانوں کا مجموعہ ہوتی ہے، کئی دیسوں کی ملی جلی زبان۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ زبان جو لشکر والے بولتے ہیں اور عموماً مختلف زبانوں کا مجموعہ ہوتی ہے، کئی دیسوں کی ملی جلی زبان۔